"’پٹرول -15 روپے سستا - مزدوروں کیلئے- 200 ارب- 4 مہینے تک غریبوں کو وظیفہ کیلئے- 150- ارب روپے دیں گے‘وزیر اعظم نے معاشی ریلیف - پیکج کا اعلان کردیا-"

"’پٹرول -15 روپے سستا - مزدوروں کیلئے- 200 ارب- 4 مہینے تک غریبوں کو وظیفہ کیلئے- 150- ارب روپے دیں گے‘وزیر اعظم نے معاشی ریلیف - پیکج کا اعلان کردیا-"



وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مکمل لاک ڈاون کرنے سے غریبوں کو کھانا کون فراہم کرے گا اس لیے وہ اور ان کی ٹیم حالات کا جائزہ لے رہی ہے--۔

انہوں نے بتایا کہ مزدور طبقے کے لیے- -200 ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں۔ برآمد کنندگان کے قرضوں پر سود ملتوی کر رہے ہیں اور معاشرے کے انتہائی غریب طبقے کے لیے 150ارب روپے مختص ,کیے جارہے ہیں جس کے تحت ہر غریب خاندان کو 3 ہزار روپے ماہانہ فراہم کیے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ خطرہ کورونا سے خوف میں آکر فیصلہ کرنے کا ہے, لاک ڈاؤن کا آخری سٹیج کرفیو ہے۔
وزیر اعظم نے پیٹرول 15 روپے سستا کرنے کا بھی اعلان کیا--۔
انھوں نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کے لیے -50 ارب روپے مزید مختص کیے گئے ہیں۔ گندم کی سرکاری خریداری کیلئے- 280ارب روپے رکھے ہیں۔ -300 یونٹ تک گیس اوربجلی کے بل 3 ماہ تک قسطوں میں لیےجائیں گے، دالوں سمیت دیگراشیاپر ٹیکس کی شرح کم کر رہے ہیں.,.۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ انڈسٹری کو فوری 100- ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈ دیں گے، تاکہ یہ ریفنڈ صنعتیں لیبر پرخرچ کرسکیں۔

1 comment: