جہاں بھی ضرورت ہوئی، سویلین کی بھرپور مدد کی جائے گی، ترجمان پاک فوج



جہاں بھی ضرورت ہوئی، سویلین کی بھرپور مدد کی جائے گی، ترجمان پاک فوج


مسلح افواج پوری طرح متحرک ہے،آرمی چیف نے فارمیشنز کو ہرممکن امداد کی ہدایت کی ہے،خوف وہراس روکنے کیلئے درست معلومات عوام تک پہنچانا ہوں گی،موبائل کمپنیوں سے مل کراحتیاطی تدابیر عوام تک پہنچائیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

No comments:

Post a Comment