کورونا: پاکستان میں چوتھی ہلاکت، "سندھ "-اور-" بلوچستان " کے بعد پنجاب میں بھی فوج طلب

کورونا: پاکستان میں چوتھی ہلاکت، "سندھ "-اور-" بلوچستان         " کے بعد پنجاب میں بھی فوج طلب


کورونا وائرس   " 
کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے پاکستان کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں فوج طلب کر لی گئی ہے جبکہ سندھ میں حکومت مکمل لاک ڈاؤن پر غور بھی کر رہی ہے۔ ملک میں تمام تعلیمی ادارے پانچ اپریل تک بند ہیں جبکہ ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں" اس وقت پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 646 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ چار افراد اس مرض سے ہلاک بھی ہوئے ہیں

2 comments: