Microsoft Closes all of its stores due to Coronavirus risk


  یکروسافٹ نے  کورونا وائرس کی عالمگیر وبا -کے باعث دنیا بھر میں موجود اپنے تمام سٹورز بند  کر دئیے ہیں۔کمپنی نے صارفین کو ایک ای میل میں بتایا کہ کمپنی  اپنے صارفین اور ملازمین کی صحت اور حفاظت کے لیے تمام  مائیکروسافٹ سٹور لوکیشنز بند کرر ہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ  وہ اپنے ملازمین کو کام کے اوقات کے مطابق ادائیگی کرتے رہیں گے۔

No comments:

Post a Comment