پاکستانی ایک ھر فن مولا قوم ہے



"پاکستانی ایک ھر فن مولا قوم ہے۔!! 

اگست آئے تو سچے پاکستانی۔


رمضان آئے تو پکے مسلمان۔🤲

جنگ لگے تو سب فوجی۔👷 

کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی۔🏃  

الیکشن ہوں تو سب سیاستدان۔😎 

احتساب شروع ہو تو سب نیب۔😂

بجٹ آٸے تو سب اکانومسٹ۔😁

خبر آٸے تو سب تجزیہ نگار۔😆

کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر۔🤔

 ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض۔😂

کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی۔ 🤗 

کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل۔😅 

شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار۔😁 



فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار۔😉

اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ  کے مستحق بن جاتے ہیں۔🤣

اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔🤣

الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔ 

عالمی طاقتیں کبھی اس قوم سے پنگا لینے 
کی غلطی نہ کریں
ورنہ بعد میں پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔




No comments:

Post a Comment